پاکستان
20 فروری ، 2013

ٹیکس چوری کا الزام ، متعدد صنعت کاروں کیخلاف مقدمات درج

ٹیکس چوری کا الزام ، متعدد صنعت کاروں کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد…فیڈرل بورڈآف ریونیونے اربوں روپے کی ٹیکس چوری پر متعدد صنعت کاروں کیخلاف مقدمات درج کر لیے، ایف بی آر ذرائع کے مطابق ابتدائی طورپر 12ٹیکسٹائل ملز مالکان کیخلاف کارروائی کی ہے ، ان ملز مالکان پرالزام ہے کہ انہوں نے قومی خزانے کو ایک ایک ارب روپے کا نقصان پہنچایا ۔ٹیکس چورملزمالکان کے نام ایک دو روز میں جاری کردیئے جائیں گے۔

مزید خبریں :