Time 08 اکتوبر ، 2024
پاکستان

حیدرآباد: لیاقت یونیورسٹی اسپتال کے ڈائریکٹر کی ریکارڈ نکال کر لے جانے کی ویڈیو وائرل

حیدرآباد کی لیاقت یونیورسٹی اسپتال کے ڈائریکٹر کی ریکارڈ نکال کر لے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں عبدالستار جتوئی کوبجٹ آفس سے ریکارڈ لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

نیب لیاقت یونیورسٹی اسپتال میں3 ارب روپے کی کرپشن کے الزام کی تحقیقات کر رہا ہے۔

سندھ ہائیکورٹ نے 2 اکتوبر کو عبدالستار کی تعیناتی کا نوٹیفکشن معطل کیا تھا۔

مزید خبریں :