Time 17 اکتوبر ، 2024
پاکستان

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے
فوٹو: فائل

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔

پشاور ، باجوڑ، سوات، شانگلہ اور بونیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔

زلزلے کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےگھروں سے باہر نکل آئے۔

مزید خبریں :