22 فروری ، 2013
پشاور… موسم سردہوتومچھلی کھانے سے کون انکارکرسکتاہے۔ پشاور میں بھی جاتی سردی کی بارش نے مچھلی کی دکانوں کی رونق بڑھا دی۔پشاورمیں جاتی سردی بارش نے پھر لوٹادی ہے اورسردموسم میں مچھلی کھائی جائے تو کیا ہی کہنے۔ پشاوری پہنچ گئے مچھلی کی دکانوں پر۔اورلینے لگے چٹخارے دارمچھلی کے خوب مزے۔ابلتے گھی میں تیارہوتی مچھلی دیکھ کرتواشتہااوربھی بڑھ جاتی ہے۔