پاکستان
22 فروری ، 2013

پاکستان کی حید ر آباد دکن میں بم دھماکوں کی مذمت

پاکستان کی حید ر آباد دکن میں بم دھماکوں کی مذمت

اسلام آباد…پاکستان نے حیدرآباد دکن میں بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے ۔پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کسی بھی صورت میں ہو اور اس کے کوئی بھی مقاصد ہوں ۔ یہ بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لئے سنگین خطرہ ہیں ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان خود دہشت گردی کا شکار ہونے کے ناطے، یہاں کے عوام بھارتی عوام کے درد کوسمجھتے ہیں ۔ ان کی دعائیں دہشت گرد حملے کے متاثرین کے ساتھ ہیں۔

مزید خبریں :