Time 18 نومبر ، 2024
کاروبار

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ 18 پیسے بڑھا ہے،فوٹو: فائل

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ  18 پیسے بڑھا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277  روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ کاروباری  روز  ڈالر 277  روپے 67  پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ 18 پیسے بڑھا ہے۔


مزید خبریں :