25 فروری ، 2013
لاہور…جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جاتی عمرہ رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں راہنماؤں کے درمیان ہو نے والی ملاقات کے بعدمیڈیا کو بریفنگ بھی دی جا ئے گی۔