Time 02 دسمبر ، 2024
جرائم

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے رشتہ دار جاں بحق

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے رشتہ دار جاں بحق
فوٹو: فائل

خیبرپختونخوا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے قریبی رشتہ دار جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ثقلین گنڈاپور جاں بحق ہوگئے جو علی امین گنڈاپور کے رشتہ دار ہیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مقتول ثقلین خان گنڈاپورکے والد اسماعیل خان وزیراعلیٰ کے رشتے میں چچا ہیں۔

مزید خبریں :