پاکستان
28 فروری ، 2013

چمن بائی پاس سے اغواء کیے گئے 3افراد کی لاشیں بوغرا سے برآمد

چمن بائی پاس سے اغواء کیے گئے 3افراد کی لاشیں بوغرا سے برآمد

چمن… چمن میں 3افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق بوغرا کے علاقے سے تین لاشیں ملی ہیں۔تینوں افراد کو ایک ماہ قبل چمن بائی پاس سے اغوا کیاتھا ،تینوں کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہے۔ایک لاش کی شناخت ہوگئی ہے جو قبائلی رہنما حاجی ملا حیات خان کی ہے ،باقی 2لاشوں کو شناخت کیلئے سول اسپتال چمن میں منتقل کردیاگیا ہے۔

مزید خبریں :