Time 01 جنوری ، 2025
پاکستان

امرود 100 کے بجائے 120 روپے کلو کیوں بیچے؟ کوٹ ادو میں پھل فروش کیخلاف مقدمہ درج

امرود 100 کے بجائے 120 روپے کلو کیوں بیچے؟ کوٹ ادو میں پھل فروش کیخلاف مقدمہ درج
تھانہ سٹی میں اسسٹنٹ کمشنر کی مدعیت میں امرود فروش کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا— فوٹو:فائل

کوٹ ادو میں 100 کے بجائے 120 روپے کلو امرود بیچنے پر پھل فروش کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

کوٹ ادو کے تھانہ سٹی میں اسسٹنٹ کمشنر کی مدعیت میں امرود فروش کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ پرائس کنٹرول کمیٹی نے امرود کے نرخ 100 روپے کلو مقرر کیے تھے لیکن امرود فروش 120 روپے کلو بیچ رہا تھا۔

مزید خبریں :