دلچسپ و عجیب
01 مارچ ، 2012

جا پا ن: دنیا کے بلند ترین مینار کی تعمیر مکمل

جا پا ن: دنیا کے بلند ترین مینار کی تعمیر مکمل

ٹوکیو…جاپا ن کے دارلحکو مت ٹو کیو میں دنیا کے بلندترین مینار کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے ۔ اسکائی ٹری نا می اس ٹیلی کمیو نیکشن ٹاور کی کُل اونچا ئی چھ سو چو نتیس (634) میٹر ہے جسے دنیا کے بلند ترین مینا ر کے علاو ہ دبئی کے بر ج الخلیفہ کے بعد دوسر ی بلند ترین عما رت کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے ۔Sky Tree کی تعمیر سن دو ہزار آ ٹھ (2008) میں شروع کی گئی تھی جسے منصو بے کے مطابق دسمبر دو ہزار گیا رہ میں مکمل ہونا تھا لیکن گزشتہ سال جاپان میں آنے والے زلزلے کے با عث اس کی تعمیر دو ماہ تا خیر کا شکا رہو گئی ۔ ٹاور کی تعمیر مکمل ہو نے کے بعد اس کی بیرونی آ رائش کا کا م جا ری ہے جسے با ئیس مئی کو عوا م کے لیے کھول دیا جا ئے گا ۔

مزید خبریں :