05 مارچ ، 2013
واشنگٹن....گذشتہ دنوں امریکی سائنسدانو ںنے دشوار گز ار راستوں پر سفر کرنے والارو بو ٹک کتامتعارف کرواےا تھا جسے اب بھاری بھرکم کنکرےٹ بلاکس کئی فٹ دور اچھالنے کی صلاحےت سے لےس کردےا گےا ۔ BigDogنامی ےہ روبوٹک کتا اب اپنے سر کی مدد سے35پونڈ وزنی کنکرےٹ بلاک اُٹھاتے ہوئے اےتھلےٹ کی طرح پوراجسم گھماکر اسے کئی فٹ دور پھےنک سکتا ہے۔4 ٹانگوںکا حامل 3فٹ بڑااور240پونڈ وزنی ےہ رو بو ٹک کتا مشکل ترین راستوں پر 200کلو تک وزن اٹھا نے کی صلا حیت رکھتاہے جبکہ صرف ایک بار فیول ٹینک بھر نے کے بعد بیس میل تک مستقل سفر کر سکتا ہے ۔ فو جی مقا صد کے لیے بنا یا گیا یہ رو بو ٹک کتا پہا ڑی اور پتھریلے راستوں کی علا وہ جنگلو ں میں بھی دو ڑنے کی طاقت رکھتا ہے جسے قدرتی آ فا ت سے متا ثرہ علا قو ں میں امدا د پہنچانے کے لیے بھی استعما ل کیا جاسکتاہے ۔