پاکستان
07 مارچ ، 2013

کراچی:عباس ٹاوٴن میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو

کراچی:عباس ٹاوٴن میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو

کراچی … کراچی کے علاقے عباس ٹاوٴن میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو جیونیوز کو مل گئی۔ کراچی کے علاقے عباس ٹاوٴن میں اتوار کو زور دار دھماکے کے نتیجے میں تقریباً 50 افراد جاں بحق اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ سی سی ٹی وی ویڈیو عباس ٹاوٴن کے قریب لگے نجی بینک کے اے ٹی ایم کی ہے۔ ویڈیو میں دھماکے کی شدت اور اس کے بعد وہاں مچنے والی افراتفری دیکھی جاسکتی ہے۔

مزید خبریں :