پاکستان
07 مارچ ، 2013

اپر اورکزئی : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 20 شدت پسند ہلاک

 اپر اورکزئی : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 20 شدت پسند ہلاک

ہنگو…ہنگو کے علاقے اپر اورکزئی میں شدت پسندوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 20 شدت پسند ہلاک اور7 ٹھکانے تباہ ہوگئے سرکاری ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی کے علاقے دار،بلند مسی ،میر غرمیں شدت پسندو ں کے ٹھکانو ں پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 08 شدت پسند ہلاک اور 4 ٹھکانے تباہ ہوئے ،شدت پسندوں کے خلاف دوسری کارروائی میں 12 شدت پسند ہلاک اورتین ٹھکانے تباہ کیے گئے،جبکہ اس پوری کارروائی میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہوا ہے۔

مزید خبریں :