پاکستان
08 مارچ ، 2013

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص ہلاک اور 2 افراد زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص ہلاک اور 2 افراد زخمی

کراچی…کراچی میں شاہ فیصل کالونی اور عظیم پورہ کے علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ مقتول کی شناخت 55 سالہ غفار کے نام سے ہوئی ہے،جبکہ زخمی کو 45 سالہ عبدالرشید کے نام سے شناخت کیا گیا ہے، ادھر عظیم پورہ کے علاقے میں بھی نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 26 سالہ ریاض زخمی ہوا ۔

مزید خبریں :