پاکستان
08 مارچ ، 2013

سانحہ عباس ٹاوٴن:اظہار یک جہتی کیلئے آج یوم وفا منایا جا رہا ہے

سانحہ عباس ٹاوٴن:اظہار یک جہتی کیلئے آج یوم وفا منایا جا رہا ہے

کراچی…مجلس وحدت المسلمین کے سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس نے خبردار کیا ہے کہ سیاسی جماعتیں سانحہ عباس ٹاوٴن کو لسانی رنگ دینے کی کوشش نہ کریں۔ شہداء اور وطن کے ساتھ عہد وفا کے لیے آج یوم وفا منایا جائے گا۔کراچی کی امام بارگاہ علی رضا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ ناصر عباس نے کہاکہ فوج دہشت گردوں کے خلاف ملک خصوصاً کراچی میں سوات کی طرز پر آپریشن کرے۔ انہوں نے بتایا کہ آج امن واک اور عباس ٹاون میں دھماکے کے مقام پر دیے روشن کیے جائیں گے۔

مزید خبریں :