پاکستان
08 مارچ ، 2013

ہائی کورٹ میں صدر زرداری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

ہائی کورٹ میں صدر زرداری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور…صدرآصف زرداری کے خلاف توہین عدالت کی فرد جرم عائد کرنے کیلئے ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائرکر دی گئی درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ احکامات کے باوجود صدر سیاسی عہدہ نہیں چھوڑ رہے ۔اس لیے ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے۔درخواست کی سماعت پانچ رکنی بنچ کر ے گا۔

مزید خبریں :