Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
پاکستان کے معروف دانشور اور پنجابی کے ادیب ڈاکٹر منظور اعجاز انتقال کرگئے۔
ادیب ڈاکٹر منظور اعجاز کا انتقال امریکی ریاست ورجینیا میں ہوا۔
ڈاکٹر منظور اعجاز کی عمر 78 سال تھی اور ان کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ڈاکٹر منظور اعجاز نے ہیر وارث شاہ کی پانچ جلدوں پر مشتمل شرح بھی لکھی۔