Time 13 اپریل ، 2025
جرائم

جوتا چوری ہونے پر شہری نے 15 پر کال کرکے پولیس بلالی

جوتا چوری ہونے پر شہری نے 15 پر کال کرکے پولیس بلالی
ایک ہزار میں دکان سے جوتے خریدے، بس کی ٹکٹ خریدتے ہوئے جوتے کاؤنٹر پر رکھے جو چوری ہوگئے، شہری کا پولیس کو بیان— فوٹو:فائل

خوشاب میں جنرل بس اسٹینڈ سے شہری کا جوتا چوری ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

جوتا چوری ہونے پرشہری نے 15 پر کال کرکے پولیس کو بلا لیا۔ شہری نے پولیس کو بتایاکہ ایک ہزار میں دکان سے جوتے خریدے، بس کی ٹکٹ خریدتے ہوئے جوتے کاؤنٹر پر رکھے جو چوری ہوگئے۔

پولیس نے شہری کا جوتا چوری ہونے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

مزید خبریں :