پاکستان
11 مارچ ، 2013

پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں ہلکی بارش کا امکان

پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں ہلکی بارش کا امکان

پشاور…پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں آیندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں آیندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا اور ہلکی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 اور کم سے کم 12 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ہے۔

مزید خبریں :