پاکستان
11 مارچ ، 2013

بے نظیر بھٹوقتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی اٹھارہ مارچ تک ملتوی

راولپنڈی…راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بے نظیر بھٹوقتل کیس کی سماعت کسی کارروائی کے بغیراٹھارہ مارچ تک ملتوی کردی گئی راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت جج چودھری حبیب الرحمان کے ٹریننگ کورس پر جانے کے باعث بغیر کسی کاروائی کے 18مارچ تک ملتوی کر دی۔

مزید خبریں :