پاکستان
11 مارچ ، 2013

سپریم کورٹ نے ایل این جی کی درآمد پر حکم امتناع جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے ایل این جی کی درآمد پر حکم امتناع جاری کر دیا

اسلام آباد…سپریم کورٹ نے ایل این جی کی درآمد پر حکم امتناع جاری کر دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق عدالت نے حکم دیا ہے کہ ایل این جی کے 46 ارب ڈالر درآمد کے ایوارڈ پر کارروائی نہ کی جائے ۔سپریم کورٹ نے حکم امتناع جاری کرتے ہو ئے چیئر نیب کو ہدایت کی ہے کہ بلا تخصیص شفاف اور تیز تحقیقات کو یقینی بنایا جائے۔عدالت نے فریقین کو جواب داخل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے ایل این جی کیس کی سماعت 18 مارچ تک ملتوی کر دی۔

مزید خبریں :