دلچسپ و عجیب
02 مارچ ، 2012

بھاری بھرکم سرخ گینددنیا بھر کا سفر کرتے ہوئے برطانیہ پہنچ گئی

بھاری بھرکم سرخ گینددنیا بھر کا سفر کرتے ہوئے برطانیہ پہنچ گئی

لندن…این جی ٹی…بر طا نوی فنکا ر کی تخلیق کر دہ عظیم الشا ن سر خ گیند دنیا بھر کا سفر کر تے ہو ئے بر طا نیہ پہنچ گئی ہے ۔سن دوہزار ایک(2001) میں تخلیق کی گئی یہ ایک سو تیر ہ کلو گر ام وزنی گیند دنیا کے مختلف شہر وں کاسفر کر چکی ہے اور اب اسے بر طا نو ی شہر St.Louis میں نما ئش کے لیے رکھا جائے گا۔ گیا رہ سالوں کے دوران یہ گیند چین ،جا پا ن اور اسپین سمیت کئی مما لک کے شہر وں کی سڑ کو ں ،چو راہوں اور عوامی مقاما ت پر نمائش کے لیے پیش کی جاچکی ہے جس کی مو جودگی اور انفرادیت وہا ں مو جو د لو گوں کو اپنی جا نب متوجہ کر لیتی ہے ۔

مزید خبریں :