11 مارچ ، 2013
لاہور…سانحہ بادامی باغ میں نامزد 14 ملزمان کو 4 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔واقعے میں باقی دیگر ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔