پاکستان
12 مارچ ، 2013

اسلام آبادہائی کورٹ نے وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا

اسلام آبادہائی کورٹ نے وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد…اسلام آبادہائی کورٹ نے وزیر اعظم کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ۔وکیل درخواست گزار کا کہناہے موجودہ حکومت نے توہین عدالت کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے۔وزیر اعظم نے صرف اپنے دامادوں کو ترقی دی۔وزیرا عظم کے علاوہ پرنسپل سیکریٹر ی اور سیکریٹری ایسٹیبلشمنٹ کو نوٹس جاری کیے ہیں۔

مزید خبریں :