پاکستان
13 مارچ ، 2013

پشاور :داودزئی میں سڑک کنارے پریشرککر میں نصب بم دھماکا

پشاور…پشاور کے علاقے داودزئی میں سڑک کنارے پریشرککر میں نصب بم کادھماکا ہوا ہے ،پولیس کے مطابق دھماکے کی جگہ سے ایس پی جاویدخان گزررہے تھے جومحفوظ رہے،مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید خبریں :