کاروبار
14 مارچ ، 2013

سندھ بھر میں آج صبح 8 بجے تمام سی این جی اسٹیشنز کھل جائینگے

سندھ بھر میں آج صبح 8 بجے تمام سی این جی اسٹیشنز کھل جائینگے

کراچی…سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے تک بند رہنے والے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے ۔

مزید خبریں :