کھیل
14 مارچ ، 2013

فرانس کے جو ولفریڈ سونگا نے اے ٹی پی ٹور کے کوارٹر فائنل میں

فرانس کے جو ولفریڈ سونگا نے اے ٹی پی ٹور کے کوارٹر فائنل میں

کیلیفورنیا…فرانس کے جو ولفریڈ سونگا نے انجری کے باوجود اے ٹی پی ٹور کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ انڈین ویلز میں جاری ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں فرانس کے جو ولفریڈ سونگا کا مقابلہ تھا کینیڈا کے میلوش راونچ سے، فرنچ کھلاڑی کو پہلے سیٹ میں شکست ہوئی لیکن گھٹنے کی انجری کا شکار ہوجانے کے باوجود سونگا نے ہمت نہ ہاری اور باقی دونوں سیٹس جیت کر میچ اپنے نام کرلیا، سونگا کی جیت کا اسکور چھ چار، سات پانچ اور چھ چار رہا۔

مزید خبریں :