دلچسپ و عجیب
02 مارچ ، 2012

جنگلی حیات کو انتہائی قریب سے عکس بند کر نے والا ریموٹ کنٹرول کیمرہ

جنگلی حیات کو انتہائی قریب سے عکس بند کر نے والا ریموٹ کنٹرول کیمرہ

لندن …کہتے ہیں کہ ضرورت ایجاد کی ما ں ہو تی ہے یہی وجہ ہے کہ دو بر طانوی فو ٹوگرافروں نے گھنے جنگلات میں رہنے والے جنگلی جانوروں کی زندگی کو انتہائی قریب سے عکس بند کر نے کیلئے ریموٹ کنٹرول کیمرہ تخلیق کر لیا ہے۔جنگی ٹینک نما اس کیمرے کو ریموٹ کے ذریعے کنٹرول کر کے خطرناک جنگلی جانوروں کے در میان بھیج دیا جاتا ہے جہاں ایک انسان کی رسائی مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہو تی ہے۔ گا ڑی کی طرح تیز رفتاری سے ناہموار جگہ پر دوڑ کر منظر کشی کر تے اس Beetlecamنامی کیمرے کی بدولت حال ہی میں جنگل کے بادشاہ شیر کے روزمرہ زندگی کے معمولات کا انتہائی قریب سے مشاہدہ کیاگیا ہے۔

مزید خبریں :