پاکستان
18 مارچ ، 2013

مصری صدرمحمدمرسی پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مصری صدرمحمدمرسی پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد…مصری صدرمحمدمرسی پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے،ان کے ہمراہ اعلیٰ مصری حکام بھی موجود ہیں۔اسلام آباد ایئر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔محمد مرسی پاکستانی صدر آصف علی زرداری کی دعوت پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔ 50سال میں پہلی بار کسی مصری صدر کا یہ دورہ پاکستان ہے اس سے قبل 1960 میں مصری صدر جمال عبدالناصر نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

مزید خبریں :