دنیا
19 مارچ ، 2013

مہاراشٹر میں بس دریا میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد37 ہوگئی

 مہاراشٹر میں بس دریا میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد37 ہوگئی

نئی دہلی…بھارتی ریاست مہاراشٹر میں بس دریا میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد37 ہوگئی ، بھارتی ریاست مہاراشٹر میں بس ڈرائیور کے قابو سے باہرہو گئی اور پل سینیچے خشک دریا میں جا گری ، حادثے میں 37 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوئے ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس کنٹرول روم کے مطابق بس ممبئی سے گووا جارہی تھی۔


مزید خبریں :