پاکستان
19 مارچ ، 2013

جمشید دستی کی سیاست کی بنیاد ہی جھوٹ پرمبنی ہے،حنا ربانی کھر

جمشید دستی کی سیاست کی بنیاد ہی جھوٹ پرمبنی ہے،حنا ربانی کھر

اسلام آباد…سابق وزیرخارجہ حناربانی کھر نے جمشید دستی کے الزامات کا جواب دیتے ہو ئے کہا ہے کہجمشید دستی جھوٹے ہیں، ان سے مقابلہ نہیں کرسکتی،جمشید دستی نے سیاست کا آغاز بھی جھوٹی ڈگری سے کیا،ان کی سیاست کی بنیاد ہی جھوٹ پرمبنی ہے۔

مزید خبریں :