22 مارچ ، 2013
تائی پہ… تائیوان میں ایک گا ؤں کے با سی نے اپنے گا ؤں کے گلی کو چو ں کو آرٹ گیلر ی میں ڈھا ل دیا ہے ۔ چھیا سی (86)سالہ Huang Yung-fuنے دو سال قبل اپنے گا ؤ ں کے بے رنگ درودیوار پر اپنے فن کے رنگ بکھیر نے شروع کیے تھے اور دو سالوں کے اندراس نے پورے گا ؤ ں کی گلیوں کوخو بصورت نقش و نگار اور تصا ویر سے سجا دیاہے جو اپنی رنگو ں کی بدولت Rainbow Village کے نا م سے بھی جا نا جا تا ہے ۔Fu نے یہ منفر د کا م اپنے شوق کے لیے شروع کیا تھا تاہم اس منفر د گا ؤں کی شہر ت اب دور دور تک پھیل چکی ہے اور دنیا بھر سے سیاح اس معمر فر د کی خو بصورت کا وش کو دیکھنے کے لیے یہاں کا رخ کرتے ہیں ۔