26 مارچ ، 2013
لاہور…فیصل بینک سپرایٹ ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ہے، پہلا میچ بہاولپور اسٹیگز اور فیصل آباد وولفز کے درمیان جاری ہے۔ جیوسوپرایونٹ کے میچز براہ راست نشر کررہا ہے۔