دلچسپ و عجیب
04 مارچ ، 2012

آسٹریلیاکے میوزیم میں ڈائنو سا ر سیبچے خوفزدہ

سڈنی…این جی ٹی…آسٹریلیاکے ایک میو زیم میں کھلے عام گھو متے ڈائنوسار نے بچوں بڑ و ں سب کو ہی ڈرادیا ۔ ڈائنو سا ر کا یہ عظیم الشان ما ڈل میوزیم کے افتتاح کے موقع پر تیا ر کیا گیا تھا جس کا حجم اور بنا وٹ حقیقت سے اتنا قریب تھا کہ میو زیم میں مو جو د بچے تو اسے دیکھ کر بھا گنا ہی شر وع ہوگئے ۔ کچھ دیر تو اس ڈائنو سار نے سب کو خوب ڈرایا لیکن جلد ہی سب پر یہ راز کھل گیا کہ یہ محض ایک ما ڈل ہے جس کے اندر مو جود میو زیم کا ایک ملا زم ہی اسے ادھر سے اُدھر سے بھگا تے ہیں ۔

مزید خبریں :