دلچسپ و عجیب
04 اپریل ، 2013

بھارت :ایک لڑکے نے سونے سے چھوٹی چھوٹی اشیا تیار کر لیں

بھارت :ایک لڑکے نے سونے سے چھوٹی چھوٹی اشیا تیار کر لیں

ممبئی … بھارت کے ایک لڑکے نے سونے سے ننھی منی اشیا بنائی ہیں اور اب عالمی ریکارڈ بک میں جگہ بناناچا ہتا ہے۔ جنوبی ریاست تامل ناڈو کے وینکٹیش (Venkatesh) نے سائیکل، گٹار، قلم اور دیگر اشیا کے منی ایچر بنائے ہیں ، جن میں ایک ورلڈ کپ اور بندوق بھی شامل ہے۔ وینکٹیش اب تک سونے سے 10 مختلف منی ایچر بنا چکا ہے، اسے بچپن ہی سے منی ایچر بنانے کا شوق ہے اور اب وہ اپنا نام ورلڈ ریکارڈ بک میں درج کرانا چاہتا ہے۔

مزید خبریں :