دنیا
04 مارچ ، 2012

بھارتی آرمی چیف کا وزیر دفاع کو خط،اسلحہ کے ذخائر میں کمی کا اظہار

بھارتی آرمی چیف کا وزیر دفاع کو خط،اسلحہ کے ذخائر میں کمی کا اظہار

نئی دہلی…بھارتی آرمی چیف وی کے سنگھ کا کہنا ہے کہ فوج کے پاس اسلحہ کے ذخائرکی شدید کمی واقع ہو گئی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی آرمی چیف وی کے سنگھ نے وزیر دفاع اے کے انتھونی کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ فوج کے پاس اسلحہ کے ذخیرے میں شدید کمی آگئی ہے،فوج کے سربراہ نے خط میں لکھا ہے کہ جنگ کی صورت میں اسلحہ 2 دن میں ختم ہوسکتا ہے۔بھارتی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ توپ خانہ اور بھارتی فضائیہ کے پاس بھی اسلحہ کم رہ گیا ہے۔

مزید خبریں :