06 اپریل ، 2013
اندور…ایشین جونیئر اسنوکر چمپئن شپ کا پہلا کورٹر فائنل پاکستانی کھلاڑیمحمد ماجد علی کا مقابلہچین کے کھلاڑی لونگ سے ہورہا ہے۔بھارتی شہر اندور میں ہونے والی چمپئن شپ کے پری کارٹر فائنل میں پاکستان کے محمد ماجد علی نے بھارت کے ملیکت سنگھ کو شکست دی۔پاکستان کے دوسرے پلیئر حمزہ اکبر پری کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں ۔