پاکستان
06 اپریل ، 2013

اعتراضات مسترد،شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور

 اعتراضات مسترد،شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد…حلقہ این اے 50 سے ن لیگ کے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور کر تے ہو ئے ان پرعائد اعتراضات مسترد کر دیئے۔شاہد خاقان عباسی پر سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ کا اعتراض کیا گیا تھا،ان پر ایئر بلیو حادثے میں متاثرین کو ادائیگیاں نہ کرنے کا بھی الزام تھا۔

مزید خبریں :