پاکستان
06 اپریل ، 2013

نیب نے سابق صوبائی وزیرٹکااقبال کوعارفوالہ سے گرفتار کر لیا

نیب نے سابق صوبائی وزیرٹکااقبال کوعارفوالہ سے گرفتار کر لیا

لاہور…نیب کی ٹیم نے سابق صوبائی وزیرٹکااقبال کو عارفوالہ سے گرفتار کرلیا۔ ٹکااقبال کیخلاف لاہور کی لبرٹی مارکیٹ میں واقع ایک پلازے اسکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما ٹکا اقبال این اے166 اورپی پی 230سے پیپلزپارٹی کے امیدوار بھی ہیں۔ نیب کی ٹیم کے ہمراہ مقامی پولیس بھی تھی۔ ٹکا اقبال نے کہا ہے کہ ان پر عائد کئے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ،انہیں ناکردہ گناہوں میں پھنسایا جا رہا ہے ۔

مزید خبریں :