08 اپریل ، 2013
اسلام آباد…اسلام آباد ہائی کورٹ نے علی ارشد حکیم کو بطور چیئرمین ایف بی آر کام کرنے سے روکتے ہو ئے ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن منسوخ کر دیا ہے ۔جسٹس شوکت عزیز نے درخواست پر علی ارشد حکیم کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن منسوخ کیا۔