پاکستان
11 اپریل ، 2013

پشاور میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

پشاور میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان

پشاور…پشاور اور اس کے گرونواح میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔محکمہ مو سمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے با لا ئی علاقوں میں چند ایک مقامات پر بارش کی پیش گو ئی کی گئی ہے۔ گزشتہ چو بیس گھنٹوں کے دوران چترال میں 6 ،میرکنی 2اور کالام میں 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 اور کم سے کم 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 62 فیصد ہے۔

مزید خبریں :