پاکستان
12 اپریل ، 2013

سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین کی تقرری غیرقانونی قرار

سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین کی تقرری غیرقانونی قرار

اسلام آباد…سپریم کورٹ نے سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین محمد علی کی تقرری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ایس ای سی پی کے چیئرمین کی تقرری کے باریمیں مختصر فیصلہ سنایا،عدالت نے وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ نئے چیئرمین ایس سی سی پی کا جلد تقرر کیا جائے۔چیئرمین ایس ای سی پی محمد علی کی 24 دسمبر 2010 کو تقرری کی گئی تھی ۔

مزید خبریں :