پاکستان
14 اپریل ، 2013

پی پی74سیٹیں جیت کرسندھ میں دوباری حکومت بنائیگی، منظوروسان

پی پی74سیٹیں جیت کرسندھ میں دوباری حکومت بنائیگی، منظوروسان

خیرپور…منظوروسان نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی 11مئی کے انتخابی معرکے میں سندھ اسمبلی کی 74نشستیں جیت کر دوبارہ حکومت بنائیں گی،یہ بات انہوں نے وسان ہاوٴس خیرپور میں پیپلزپارٹی کے ورکرس کنونشن سے خطاب میں کہی۔ منظور وسان کا مزید کہنا تھا کہ اُن سے زیادہ کوئی قوم پرست نہیں، سندھ کی تاریخ گواہ ہے کہ مسلم لیگ نے متعدد بار ایم کیو ایم سے اتحاد کیا ، اگر ماضی قریب میں پیپلزپارٹی ایم کیو ایم کو قریب لائی تو اس میں حرج ہی کیا ہے، انہوں نے پیش گوئی کی کہ آگے چل کر فنکشنل مسلم لیگ بھی ایم کیو ایم سے ساتھ اتحاد کرسکتی ہے۔

مزید خبریں :