پاکستان
15 اپریل ، 2013

الیکشن کمیشن کی پرنٹنگ کارپوریشن کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کا ہدایت

الیکشن کمیشن کی پرنٹنگ کارپوریشن کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کا ہدایت

اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے واپڈا کو ہدایت کی ہے کہ بیلٹ پیپر کی چھپائی کیلئے پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کے دفاتر کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بجلی کے بحران کو مد نظر رکھتے ہوئے واپڈا کو خط لکھا ہے کہ پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کے دفاتر کوبیلٹ پیپر کی چھپائی کیلئے بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

مزید خبریں :