15 اپریل ، 2013
اسلام آباد…آل پاکستان مسلم لیگ نے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا ہے ۔سابق صدر پرویز مشرف نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنی جماعت کا منشور پیش کیا۔