دلچسپ و عجیب
17 اپریل ، 2013

فلوریڈا کے ساحل پر بڑے گھونگھوں کا حملہ ، بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

فلوریڈا کے ساحل پر بڑے گھونگھوں کا حملہ ، بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

میامی … امریکا میں فلوریڈا کے ساحل پر بڑے گھونگھوں نے حملہ کردیا، امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں ایک اسکوائر میل رقبے پر ایک ہزار افریقی گھونگھوں نے حملہ کیا، جن کا سائز عام گھونگھوں کی نسبتاً بڑا ہے، 8 انچ لمبے اور 4 انچ قطر کے یہ خاص نسل کے گھونگھے ناصرف پودوں کو نقصان پہنچاتے ہیں، بلکہ انسانوں میں گردن توڑ بخار کاباعث بھی بنتے ہیں۔ مقای انتظامیہ نے ان گھونگھوں کو پکڑنے کیلئے شہر بھر میں زرعی رضا کاروں کو متحرک کردیاہے۔

مزید خبریں :