کاروبار
18 اپریل ، 2013

ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 51 کروڑ ڈالر کمی، 11 ارب 69کروڑ ڈال رہ گئے

ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 51 کروڑ ڈالر کمی، 11 ارب 69کروڑ ڈال رہ گئے

کراچی … پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر رواں ماہ تقریباً 51 کروڑ ڈالر کی کمی کے ساتھ 11 ارب 69 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب 20 کروڑ ڈالر کی سطح پر تھے جو 5 اپریل کو کم ہو کر 11 ارب 75کروڑ ڈالر اور اب مزید 6 کروڑ ڈالر کمی کے ساتھ 11 ارب 69 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں ۔

مزید خبریں :