پاکستان
04 مئی ، 2013

مریم نواز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے روبرو پیش ہوگئیں

مریم نواز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے روبرو پیش ہوگئیں

لاہور… مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے روبرو پیش ہونے سیشن کورٹ پہنچ گئی ہیں،ان کے ہمراہ میاں مرغوب بھی ہیں ۔انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پرڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسرنے مریم نواز سمیت یگر کوطلب کیا تھا۔

مزید خبریں :