پاکستان
04 مئی ، 2013

ججز نظر بندی کیس ،پرویز مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

ججز نظر بندی کیس ،پرویز مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

راولپنڈی…ججز نظر بندی کیسمیں پرویز مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع دیتے ہو ئے عدالت نے سابق صدر کو 18 مئی کو دوبارہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پر ویز مشرف کو حاضری سے استثنا کی درخواست آج کیلئے منظور کر لی۔

مزید خبریں :